فهرس الكتاب

الصفحة 3156 من 6348

8۔ " جو ان کی ہٹ دھرمی اور پے درپے گناہوں کی سزا ہے۔" یہ مطلب اس صورت میں ہے جب " سلکناہ" میں " ہ" کی ضمیر انکار و تکذیب کے لئے قرار دی جائے مگر بہت سے مفسرین (رح) نے یہ ضمیر قرآن کے لئے قرار دی ہے۔ یعنی " قرآن کی صداقت تو ان کے دلوں میں اتار دی گئی ہے مگر ان کی ہٹ دھرمی کا حا یہ ہے کہ …" اور سیاق کے اعتبار سے بھی یہی معنی بہتر ہیں۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت