فهرس الكتاب

الصفحة 3524 من 6348

ف 3 یعنی نہ صرف خلاق ہے بلکہ مالک بھی ہے۔ اس سے ثابت ہوا کہ تعریف بھی اسی کی ہے۔ (رازی) ف 4 سب اس کے محتاج اور بے بس بندے ہیں۔ کوئی اس کی تعریف کرے یا نہ کرے۔ وہ بذات خود تعریف کا سزا وار ہے۔ (نیز دیکھیے آیت 12)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت