فهرس الكتاب

الصفحة 3079 من 6348

10۔ عاد اس قوم کے " جد اعلیٰ" کا نام تھا۔ عرب عمومًا اپنے مح اور ات میں کسی بڑے قبیلے یا قوم کو اس کے " جد اعلیٰ" کے نام سے تعبیر کرلیتے ہیں جیسا کہ نبی یا آل فلاں کہہ دیتے ہیں۔ (روح) ان کا مسکن حضرموت کے قریب اس جگہ تھا جس اب " ربع خالی" کہا جاتا ہے۔ (دیکھئے سورۃ اعراف آیت 315 اس قوم نے اگرچہ صرف حضرت ہود( علیہ السلام) کو جھٹلایا لیکن چونکہ ایک پیغمبر کو جھٹلانا دراصل تمام پیغمبروں کی تکذیب ہے۔ اس لئے فرمایا گیا کہ " عاد نے پیغمبروں کو جھٹلایا"۔ کما… فی قصہ نوح۔ (قرطبی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت