فهرس الكتاب

الصفحة 1264 من 6348

ف 7 جب مالک خود ان لوگوں سے راض اور انہیں اپنی رحمت اور جنت کی خوشخبری دے رہا ہے تو ڈوب مر نا چاہئے۔ ان لو گو کو جو ان کے خلاف اپنی زبانیں کھولتے ہیں۔ اگر ان میں ذرہ بھر بھی غیرت اور شرم وحیا ہے۔ ورنہ سیدھی طرح اپنی بدتمیزی اور گستاخی سے تو بہ کر کے ان کا وہ مقام تسلیم کرنا چاہیے جو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو دیا ہے۔ ( کذافی الو حیدی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت