فهرس الكتاب

الصفحة 4614 من 6348

ف 8 اوپر لی آیت کے سیاق کو محلوظ رکھا جائے تو مطلب یہ ہوگا کہ یہ لوگ ملعون ہونے کی وجہ سے اولًا تو قرآن پر غور و تدبر ہی نہیں کرتے اور اگر کرتے بھی ہیں تو کفر و نفاق کی وجہ سے سمجھ نہیں پاتے۔ ہاں اگر صدق نیت سے غور کرتے تو ضرور سمجھ لینے کیو وجہ جہاد میں کس قدر دنیوی اور اخروی فوائد ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت