فهرس الكتاب

الصفحة 3451 من 6348

7۔ فرقے یعنی گروہ، چنانچہ ایک گروہ مومنوں کا ہوگا جو جنت میں جائے گا اور دوسرا کافروں، منافقوں اور مشرکوں کا جوابدا ً جہنم میں جائے گا۔ فریق فی الجنۃ و فریق فی السعیر (شوریٰ:7) یہ حساب و کتاب مکمل ہوجانے کے بعد کی کیفیت ہے۔ چنانچہ قتادہ (رح) کہتے ہیں کہ اس کے بعد یہ دونوں گروہ آپس میں کبھی نہ ملیں گے، چنانچہ آگے اسی کی تفصیل آرہی ہے۔ (ابن کثیر، شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت