کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 4۔ یعنی مجھے یہ توفیق دے کہ نماز کو اس کے تمام ارکان، شرائط اور آداب کے ساتھ اس کے اوقات پر پابندی سے ادا کرتا رہوں۔
ف 5۔ اسی طرح نماز کا پابند بنا۔
ف 6۔ یا میری پوری دعا جو میں نے تجھ سے مانگی ہے، قبول فرمایا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.