فهرس الكتاب

الصفحة 1758 من 6348

ف 5۔ یعنی ان کے اعمال پر محاسبہ اور مواخذہ ہمارے ذمہ ہے۔ اس میں اشارہ ہے کہ کچھ وعدے وعید تو آپﷺ کی زندگی میں پورے ہوں گے اور کچھ آپﷺ کی وفات کے بعد۔ لہٰذا آپﷺ کو اس کے لئے جلدی نہیں کرنی چاہیے اور ان کو چاہے کہ بے فکر اور غافل نہ ہوں۔ (از رازی) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت