فهرس الكتاب

الصفحة 3114 من 6348

9۔ اس کی تفصیل دوسری آیات میں بیان کی گئی ہے۔ سورۃ اعراف میں ہے: فاخذتھم الرجفتفا صبحا فی دارھم جاثمین (آیت 78) اور سورۃ قمر میں ہے: انا ارسلنا علیھم صیحۃ واخدتھم ہم نے ان پر ایک چیخ کا عذاب بھیجا۔ (آیت 31) مفسرین نے لکھا ہے کہ اول نازلہ آیا اور اس کے بعد چنگھاڑ سے تباہ کردیئے گئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت