فهرس الكتاب

الصفحة 1323 من 6348

(ف 5 یعنی جنگ تبوک میں نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ج کے ساتھ نہ گئے بلکہ جھو ٹے عذر پیش کر کے اجازت لی اور مدینہ منورہ میں ٹھہرے رہے۔ قتادہ (رض) کہتے ہیں ان کی تعداد بارہ تھی۔ ( ابن ابی حاتم وغیرہ) ف 6 یہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ غزوہ تبوک جن دونوں پیش آیا ان دنوں سخت گرمی کا موسم تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت