فهرس الكتاب

الصفحة 5665 من 6348

ف 1 اس سورۃ کے تین اور نام بھی ہیں یعنی " ھل اتیٰ" اور " امشاج" جمہور مفسرین اسے مدنی قرار دیتے ہیں۔ بعض اسے مکی کہتے ہیں اور بعض نے کہا ہے اس کی شروع کی بائیس آیتیں مدنی ہیں اور آخری نو آیتیں مکی۔ حدیث میں ہے کہ آنحضرت ﷺ جمعہ کے روز صبح کی نماز میں الم تنزیل السجدہ اور " ھل اتیٰ" پڑھا کرتے تھے۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت