فهرس الكتاب

الصفحة 3810 من 6348

ف 9 یعنی یہ جانور جن کے یہ مالک بنے ہوئے سب ہم نے پیدا کئے ہیں اور " اپنے ہاتھوں سے بنانے" کا مطلب یہ ہے کہ ان کے پیدا کرنے میں کسی دوسرے کاذرہ بھر دخل نہیں ہے اگر ہم چاہتے تو ان جانوروں کو اس طور سے پیدا کردیتے کہ وہ ان کے قابو میں نہ آتے کجا کہ یہ ان کے مالک بنتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت