فهرس الكتاب

الصفحة 4898 من 6348

ف 12 جمہور مفسرین کے نزدیک یہ پوری سورۃ مکی ہے۔ صحیح مسلم اور سنن اربعہ میں حضرت ابو واقد یشی سے روایت ہے کہ آنحضرت عید کی نماز میں سورۃ ق اور یہ سورۃ پڑھا کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت