کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 8 گویا سب سے پہلا کلمہ جو حضرت عیسیٰ نے اپنی زبان سے ادا کیا وہ اللہ تعالیٰ کی بندگی کا اعتراف تھا اور یہ کہ آئندذہ مجھے کتاب مقدس انجیل ملے گی
ف 9 یعنی تا زندگی جیسا کہ آنحضرت کو حکم دیا گیا ہے۔ " واعبد ربک حئی یاتیک الیقین (حجر 99)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.