فهرس الكتاب

الصفحة 1445 من 6348

ف 2۔ یعنی ان کے بعد وہی دنیا میں بسنے والے رہ گئے۔ (شوکانی) ۔

ف 3۔ کیسے تباہ و برباد کردیے گئے۔ اس میں آپﷺ کو اور صحابہ (رض) کرام کو تسلی ہے اور ان لوگوں کے لئے مقام عبرت ہے جو آج بھی آنحضرت ﷺ کی تکذیب کر رہے ہیں۔ (شوکانی) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت