فهرس الكتاب

الصفحة 2606 من 6348

ف 10۔ جیسے دوسری آیت (زکر:76) میں فرمایا: والسموات مطویات بمینہ: کہ آسمان اس کی دائیں مٹھی میں لپٹے ہوں گے۔ ایک حدیث میں بھی یہ صریحًا ثابت ہے بعض کا قول ہے کہ یہاں " سجل" آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ایک کاتب کا نام ہے مگر یہ روایت ناقابل اعتبار ہے۔ (ابن کثیر)

ف 11۔ حضرت ابن عباس کا بیان ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا " تم لوگ اللہ تعالیٰ کے حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ننگے پائوں، ننگے بدن اور غیر محتون جمع کئے جائو گے" (قرطبی بحوالہ مسلم)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت