فهرس الكتاب

الصفحة 5387 من 6348

ف 6 یعنی ان کا متربہ اور بڑھایا اور انہیں اعلیٰ درجہ کے نیک اور شائستہ بندوں میں داخل رکھا۔ صحیحین میں حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ آنحضرت نے فرمایا: کسی شخص کو یہ نہیں کہنا چاہئے کہ میں (حضرت) یونس بن متی سے بہتر ہوں۔ (ابن کثیر) حضرت یونس کا قصہ سورۃ یونس آیت 98 اور سورۃ انبیاء آیت 88-87 میں تفصیل سے گزر چکا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت