فهرس الكتاب

الصفحة 1948 من 6348

ف 2 تب وہ ایمان لا کر اپنی حالت درست کریں گے حالانکہ اس وقت ایمان لانا یا توبہ کرنا انہیں کچھ فائدہ نے دے گا۔

ف 3 کفر کی روش اختیار کی اور انبیاء کو جھٹلایا۔ شوکانی

ف 4 وہ خود ایسے برے عمل کرتے تھے جن کی سزا عذات تھی۔ (کذافی وحیدی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت