فهرس الكتاب

الصفحة 4839 من 6348

ف 1 چاہے وہ قرآن کی کوئی آیت ہو یا حدیث پاک

ف 2 یعنی دین کے باب میں جو کچھ فرماتے ہیں وہ وحی کے بغیر نہیں فرماتے۔ معلوم ہوا کہ حدیث بھی قرآن کی طرح وحی ہے اور واجب الاتباع ہونے کے اعتبار سے دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ علماء نے قرآن کو وحی متلو اور حدیث کو وحی غیر متلو کہا ہے: والبحث یطول

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت