فهرس الكتاب

الصفحة 6314 من 6348

ف 3ۃ اکثر مفسرین کے نزدیک یہ سورۃ مکی ہے اور بعض نے اسے مدنی قرار دیا ہے۔ حدیث میں ہے کہ آنحضرت صبح اور مغرب کی سنتوں میں یہ سورۃ اور سورۃ اخلاص پڑھا کرتے تھے۔ (قرطبی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت