فهرس الكتاب
الصفحة 1029 من 4341
1029 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حَصِيرٍ
سیدنا ابو سعید ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے چٹائی پر نماز ادا فرمائی۔
حصیر) بڑی چٹائی ہوتی ہے۔جس پر کھڑے ہوکر نماز ادا کی جاسکے یا ایک سے زیادہ افراد اس پر نماز اا کرسکیں۔
حجم الخط: