فهرس الكتاب

الصفحة 3422 من 4341

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

باب: کھڑے ہو کر پینا

3422 حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «سَقَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ، فَشَرِبَ قَائِمًا» فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعِكْرِمَةَ فَحَلَفَ بِاللَّهِ، مَا فَعَلَ

ا م شعبی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے روایت کی کہ انھوں نے فر یا: میں نےنبی ﷺ کو زمزم کا پانی پیش کیا تو آپ نے کھڑے کھڑے پی لیا ۔

شعبی رحمتہ اللہ علیہ فر تے ہیں: میں نے عکرمہ ؓؓ کو یہ حدیث سنا ئی تو انھوں نے اللہ کی قسم کھا کر فر یا کہ نبی ﷺ نے ایسے نہیں کیا ۔

عکرمہ نے اپنی معلومات کے مطابق بیان کیا ایسے معاملات میں اثبات کی خبر کو نفی کی خبر پر ترجیح دی جاتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت