3697 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ فَقُولُوا وَعَلَيْكُمْ
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب اہل کتاب میں سے کوئی شخص تمہیں سلام کہے تو (جواب میں) کہو: [وَعَلَیۡکُمۡ] تم پر بھی ہو۔