2931 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَالَ هِشَامٌ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ مَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ وَمَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ و قَالَ هِشَامٌ فِي حَدِيثِهِ فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ إِلَّا أَنْ يَفْقِدَ
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے'انھوں نے فرمایا:میں نے نبیﷺ کو منبر پر خطبہ دیتے سنا'آپ نے فرمایا:''جسے تہبند نہ ملے 'وہ پاجامہ (یا شلوار) پہن لے۔اور جسے جوتے نہ ملیں'وہ موزے پہن لے۔''
ہشام کی روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں:''کپڑا نہ ہونے کی صورت میں پاجا مہ بھی پہن سکتا ہے۔''