باب: حدثنا ابو بکر بن ابی شیبہ
2436 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ
ام المومنین حضرت عائشہ رضی الہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک یہودی سے غلہ ادھار خریدا، اور اپنی زرہ اس کے پاس رہن رکھی۔