3434 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَاقِي الْقَوْمِ، آخِرُهُمْ شُرْبًا»
حضرت ا بو قتا دہ ؓ سے روایت ہے 'رسول اللہ ﷺ نے فر یا: ''لوگوں کو پانی پلا نے والا آخر میں پیا کرتا ہے ۔''
یہ چیز آداب میں شامل ہے۔کہ خود آخر میں پیے اسی طرح کوئی چیز تقسیم کرے تو سب سے آخر میں حصہ لے۔تاہم ایسا کرناواجب نہیں۔