663 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الرَّحَبِيِّ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَ مِنْ جَنَابَةٍ فَرَأَى لُمْعَةً لَمْ يُصِبْهَا الْمَاءُ فَقَالَ بِجُمَّتِهِ فَبَلَّهَا عَلَيْهَا قَالَ إِسْحَقُ فِي حَدِيثِهِ فَعَصَرَ شَعْرَهُ عَلَيْهَا
سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے غسل جنابت کیا، پھر آپ کو تھوڑی سی جگہ ( خشک ) نظر آئی جسے پانی نہیں پہنچا تھا۔ چنانچہ آپ نے اپنی بالوں کو اس جگہ پر نچوڑ کر تر کر لیا۔
جناب اسحاق نے اپنی حدیث میں کہا کہ آپ نے اپںے بالوں کو اس سے نچوڑا۔