فهرس الكتاب

الصفحة 3142 من 4341

کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل

باب: جس جانور کی قربانی دینا مکروہ ہے

3142 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ النُّعْمَانِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُضَحَّى بِمُقَابَلَةٍ، أَوْ مُدَابَرَةٍ، أَوْ شَرْقَاءَ، أَوْ خَرْقَاءَ، أَوْ جَدْعَاءَ»

حضرت علیؓ سے روایت ہے ،انہوں ے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے اس جانور کو ذبح کرنے سے منع فرمایا ہے جس کا کان آگے سے کٹا ہوا ہو ،یا جس کا کان پیچھے سے کٹا ہوا ہو ، یا جس کا کان چرا ہو ، یاجس کےکام میں (گول ) سراخ ہو ، یااسکا ہونٹ کٹا ہوا ہو ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت