فهرس الكتاب

الصفحة 3418 من 4341

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

باب: مشک کے منہ کو اوپر کی طرف موڑ کر اندر کی جانب سے پانی پینا

3418 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ:'' نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ: أَنْ يُشْرَبَ مِنْ أَفْوَاهِهَا''

حضرت ابو سعید خدری ؓسے رو ایت ہے کے رسول اللہ ﷺ نے مشکیزوں کے منہ اوپر کی طرف مو ڑ کر ان کے مو نہوں سے پا نی پینے سے منع فرمایا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت