3413 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الَّذِي يَشْرَبُ فِي إِنَاءِ الْفِضَّةِ، إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ، نَارَ جَهَنَّمَ»
ام المو منین سیدہ ام سلمہ ؓسے روایت ہے ' رسول اللہ نے فر یا: '' جو شخص چا ندی کے برتن میں ( پا نی یا کو ئی اور مشروب ) پیتا ہے ' وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹ ڈال رہا ہے ۔''
1۔چاندی اور سونے کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے۔2۔شرعی احکام کی مخالفت جہنم کے عذاب کاباعث ہے۔