3414 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الشُّرْبِ، فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ، وَالْفِضَّةِ، وَقَالَ: «هِيَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا، وَهِيَ لَكُمْ فِي الْآخِرَةِ»
حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے انھوں نے فر یا: رسول اللہ ﷺ نے سو نے اور چا ندی کے برتنو ں میں پینے سے منع فر یا ' اور فر یا: ''وہ دنیا میں ان ( کا فروں ) کے لیے ہیں اور آخرت میں تمھارے لیے ۔''
1۔سونے چاندی کے برتنوں کا استعمال کافروں کی عادت ہے۔2۔کافروں کی عادت اختیار کرنا مسلمانوں کے لئے منع ہے3۔ جو شخص دنیا میں اللہ کی منع کردہ اشیاء سے پرہیز کرتا ہے جنت میں اسے خاص نعمتیں حاصل ہوں گی۔