فهرس الكتاب

الصفحة 3283 من 4341

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل

باب: کھانے سے فارغ ہو کر کیا کہنا چاہیے ؟

3283 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ رِيَاحِ بْنِ عَبِيدَةَ، عَنْ مَوْلًى لِأَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَكَلَ طَعَامًا قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا، وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ»

حضرت ابو سعید ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ جب کھانا کھاتے تھے تو فرماتے تھے: [الحمد للہ الّذی أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين] ''اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا، پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔''

مذکورہ روایت سندًا ضعیف ہے تاہم صحیح احادیث میں دیگر دعائیں مذکور ہیں ان میں سے کوئی بھی دعا مانگی جاسکتی ہے ۔ ان میں سے دو دعائیں درج ذیل روایات میں مروی ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت