فهرس الكتاب

الصفحة 3107 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: مکہ کے مکان کرائے پر دینا

3107 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ نَضْلَةَ، قَالَ: «تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَمَا تُدْعَى رِبَاعُ مَكَّةَ، إِلَّا السَّوَائِبَ، مَنِ احْتَاجَ سَكَنَ، وَمَنِ اسْتَغْنَى أَسْكَنَ»

حضرت علقمہ بن نضلہ ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ فوت ہوئے ، پھر حضرت ابوبکر اور حضرت عمر بھی فوت ہو گئے اور ( ان سب کے زمانے میں یہ کیفیت تھی کہ ) مکہ کے مکانات وقف کہلاتے تھے ۔ جس کو ضرورت نہ ہوتی کسی اورکو ( ان میں ) ٹھرادیتا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت