2843 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى قَرْيَةٍ يُقَالُ لَهَا أُبْنَى فَقَالَ ائْتِ أُبْنَى صَبَاحًا ثُمَّ حَرِّقْ
حضرت اسامہ بن زیدؓ سے روایت ہے انھوں نے کہا:رسول اللہﷺ نے مجھے ابنیٰ نامی بستی کی طرف بھیجاتو فرمایا: صبح کے وقت ابنیٰ جاؤ اسے نذر آتش کر دو۔
زہیر شاویش بیان کرتے ہیں: ابني ایک جگہ کا نام ہے جو موجودہ اردن میں واقع ہے۔ (حاشیہ ضعیف سنن ابن ماجہ از علامہ البانی ؒ۔ )