فهرس الكتاب
الصفحة 3710 من 4341
3710 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قُلْتُ كَيْفَ أَصْبَحْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ بِخَيْرٍ مِنْ رَجُلٍ لَمْ يُصْبِحْ صَائِمًا وَلَمْ يَعُدْ سَقِيمًا
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: میں نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول! آپ نے کیسے صبح کی؟آپ نے فرمایا: خیریت سے صبح ہوئی ، ایسے آدمی کی جس نے نہ روزہ رکھا ، نہ کسی بیمار کی عیادت کی،
حجم الخط: