فهرس الكتاب

الصفحة 3126 من 4341

کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل

باب: قربانی کا ثواب

3126 حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْمُثَنَّى، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا عَمِلَ ابْنُ آدَمَ يَوْمَ النَّحْرِ عَمَلًا أَحَبَّ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، مِنْ هِرَاقَةِ دَمٍ، وَإِنَّهُ لَيَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ، بِقُرُونِهَا، وَأَظْلَافِهَا، وَأَشْعَارِهَا، وَإِنَّ الدَّمَ، لَيَقَعُ مِنَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، بِمَكَانٍ قَبْلَ أَنْ يَقَعَ عَلَى الْأَرْضِ، فَطِيبُوا بِهَا نَفْسًا»

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے ،نبیﷺ نے فرمایا ،''قربانی کے دن آدم کا بیٹا کوئی ایسا عمل نہین کرتا جو اللہ کو خون بہانے (جانور کی قربانی کرنے ) سے زیادہ محبوب ہو ۔وہ ( جانور ) قیامت کے دن اپنے سینگوں ،کھروں اور بالوں سمیت آئے گا (اور نیکی کے پلڑے میں رکھا جائے گا ۔قربانی کے جانور کا ) خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ کا ہاں (قبولیت کا) مقام حاصل کرلیتا ہے ، اس لیے خوش دلی سے قربانی کیا کرو ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت