فهرس الكتاب

الصفحة 2857 من 4341

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل

باب: اما م(خلیفہ )کا(فوج کو روانہ کرتے وقت )نصیحت کرنا

2857 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي عَطِيَّةُ بْنُ الْحَارِثِ أَبُو رُوقٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو الْغَرِيفِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ خَلِيفَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ سِيرُوا بِاسْمِ اللَّهِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ قَاتِلُوا مَنْ كَفَرَ بِاللَّهِ وَلَا تَمْثُلُوا وَلَا تَغْدِرُوا وَلَا تَغُلُّوا وَلَا تَقْتُلُوا وَلِيدًا

حضرت صفوان بن عسال ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ ہمیں لشکر میں (ایک جنگی مہم پر) روانہ کیا تو (الوداع کہتے وقت) آپ نے فرمایا:اللہ کے نام سے اللہ کی راہ میں چلو۔اللہ کے ساتھ کفر کرنے والوں سے جنگ ککرو اور مثلہ نہ کرنا عہدشکنی نہ کرنا مال غنیمت میں خیانت نہ کرنا اور کسی بچے کوقتل نہ کرنا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت