فهرس الكتاب

الصفحة 3077 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: جس حاجی کو راستے میں رکاوٹ پیش آجائے

3077 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ كُسِرَ، أَوْ عَرَجَ، فَقَدْ حَلَّ، وَعَلَيْهِ حَجَّةٌ أُخْرَى» فَحَدَّثْتُ بِهِ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَأَبَا هُرَيْرَةَ فَقَالَا: صَدَقَ

حضرت حجاج بن عمرو انصاری ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ سے سنا، آپ فر رہے تھے: جس شخص کی ہڈی ٹوٹ جائے یا لنگڑا ہو جائے، وہ احرام کھول دے۔ اور اس پر ایک اور حج کرنا لازم ہے۔

(حضرت عکرمہ ؓ نے کہا: (میں نے یہ حدیث حضرت ابن عباس اور حضرت ابو ہریرہ ؓ سے بیان کی تو انہوں نے کہا: اس(حجاج بن عمرو) نے سچ کہا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت