فهرس الكتاب

الصفحة 3407 من 4341

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

باب: مٹکے میں بنی ہوئی نبیذ

3407 حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: حَدَّثَتْنِي رُمَيْثَةُ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَتَعْجِزُ إِحْدَاكُنَّ أَنْ تَتَّخِذَ، كُلَّ عَامٍ، مِنْ جِلْدِ أُضْحِيَّتِهَا سِقَاءً؟ ثُمَّ قَالَتْ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يُنْبَذَ فِي الْجَرِّ، وَفِي كَذَا، وَفِي كَذَا، إِلَّا الْخَلَّ»

ام المو منین سید ہ عا ئشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے ' انھوں نے فر یا:کیا کو ئی عو رت ایسے نہیں کر سکتی کہ ہر سال اپنے قربا نی کے جا نور کی کھال سے مشکزہ بنا لیا کر ے ؟ ( عورت کو یہ کام کرنا چا ہیے ۔) پھر فر یا: رسو ل اللہ ﷺ نے مٹکے میں اور فلا ں فلاں چیز میں نبیذ بنا نے سے منع فر مایا ہے ' البتہ سر کہ رکھا جا سکتا ہے ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت