3034 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «رَمَى الْجَمْرَةَ، عَلَى رَاحِلَتِهِ»
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے اپنی سواری پر (سوار ہو کر) جمرے کو کنکریاں ماریں۔