3504 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «فِي أَحَدِ جَنَاحَيِ الذُّبَابِ سُمٌّ، وَفِي الْآخَرِ شِفَاءٌ، فَإِذَا وَقَعَ فِي الطَّعَامِ، فَامْقُلُوهُ فِيهِ، فَإِنَّهُ يُقَدِّمُ السُّمَّ، وَيُؤَخِّرُ الشِّفَاءَ»
حضرت ابو سعید ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''مکھی کے ایک پر میں زہر اور دوسرےمیں شفا ہے ۔ جب وہ کھانے ( یاپینے ) گر پڑے تو اسے اس میں ڈبو دو ، (پھر نکال کر پھینک دو ) کیونکہ وہ زہر (والاپر ) آگے اور شفا ( والاپر ) پیچھے رکھتی ہے ۔ ''