فهرس الكتاب

الصفحة 1167 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: مغرب کے بعد چھ رکعت نماز کا بیان

1167 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ الْعُكْلِيُّ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ أَبِي خَثْعَمٍ الْيَمَامِيُّ أَنْبَأَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ سِتَّ رَكَعَاتٍ لَمْ يَتَكَلَّمْ بَيْنَهُنَّ بِسُوءٍ عُدِلْنَ لَهُ بِعِبَادَةِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ''جس نے مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھیں اور ان کے درمیان کوئی نا مناسب بات منہ سے نہ نکالی، اس کے لئے یہ نماز بارہ برس کی عبادت کے برابر ہو جائے گی۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت