فهرس الكتاب

الصفحة 1566 من 4341

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

باب : قبروں پر چلنے اور ان پر بیٹھنے کی ممانعت کا بیان

1566 حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ تُحْرِقُهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ»

ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھ جانا اور آگ کا اسے جلا دینا اس کے لئے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت