فهرس الكتاب

الصفحة 2968 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: حج اور عمر ے کو ملا کر( ایک احرام کے ساتھ )ادا کرنا

2968 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَكَّةَ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحِجَّةً

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا:ہم لوگ رسول اللہ ﷺ نے ساتھ مکہ کی طرف روانہ ہوئے۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: (لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحِجَّةً) ''عمرہ اور حج کے لیے حاضر ہوں''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت