فهرس الكتاب

الصفحة 2984 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: کیا حج فسخ کرنے کا حکم صرف صحا بہ کےلیےتھا ؟

2984 حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ بِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ فَسْخَ الْحَجِّ فِي الْعُمْرَةِ لَنَا خَاصَّةً أَمْ لِلنَّاسِ عَامَّةً فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَلْ لَنَا خَاصَّةً

حضرت بلا ل بن حارث ؓ سے روایت ہے انھوں نے فر یا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسو ل ! کیا حج ( کی نیت ) کو فسخ کر کے عمر ہ بنا دیناصرف ہمارے لئے خا ص حکم ہے یا سب لوگوں کے لیے عام حکم ہے ؟ رسول اللہ ﷺ نے فر یا: بلکہ خا ص طو ر پر ہ رے لیے ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت