2939 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ صَبِيحٍ حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَتْ الْأَنْبِيَاءُ تَدْخُلُ الْحَرَمَ مُشَاةً حُفَاةً وَيَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ وَيَقْضُونَ الْمَنَاسِكَ حُفَاةً مُشَاةً
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے 'انھوں نے فرمایا:انبیاء کرام چلتے ہوے (سواری کے بغیر) اور ننگےپاؤں حرم میں د خل ہوا کر تے تھے اور (اسی طرح) بیت اللہ کا طواف کرتے تھے۔ وہ تمام منا سک (اوراعمال) پیدل اور ننگے پاؤں ادا کرتے تھے۔