فهرس الكتاب
الصفحة 3717 من 4341
3717 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ عَنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ رَجَعَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص اپنی جگہ سے اٹھے، پھر واپس آجائے تو وہ اس (جگہ) کا زیادہ حق رکھتا ہے۔
حجم الخط: