فهرس الكتاب

الصفحة 2296 من 4341

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل

باب: غلام کیا کچھ دے سکتا ہے اور صدقہ کر سکتا ؟

2296 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُسْلِمٍ الْمُلَائِيِّ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجِيبُ دَعْوَةَ الْمَمْلُوكِ

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ غلام کی دعوت قبول کر لیا کرتے تھے۔

یہ حدیث کا ایک ٹکڑا ہے ۔ پوری حدیث سنن ابن ماجہ ہی میں کتاب الزھد میں آئے گی ۔ (دیکھیے ' حدیث:4178)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت