فهرس الكتاب

الصفحة 3271 من 4341

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل

باب: پلیٹ صاف کرنا

3271 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو الْيَمَانِ الْبَرَّاءُ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي أُمُّ عَاصِمٍ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيْنَا نُبَيْشَةُ، مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ نَأْكُلُ فِي قَصْعَةٍ، فَقَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَكَلَ فِي قَصْعَةٍ، فَلَحِسَهَا، اسْتَغْفَرَتْ لَهُ الْقَصْعَةُ»

حضر ام عاص م ؓا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہﷺ کے آزاد کردہ حضرت نبیثہ بن عبد اللہ ؓ ہمارے ہاں تشریف لائے جب کہ ہم ایک پیالے میں کھانا کھارہے تھے۔ انہوں نے کہا: نبیﷺ نے فرمایا: ''جو شخص پیالے میں کھانا کھائے، پھر اس ( پیالے) کو چاٹ لےتو پیالہ اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتا ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت