فهرس الكتاب

الصفحة 616 من 4341

کتاب: تیمم کے احکام ومسائل

باب: پیشاب'پاخانہ کی حاجت ہو تو نماز پڑھنا منع ہے

616 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ الْغَائِطَ وَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلْيَبْدَأْ بِهِ

سیدنا عبداللہ بن ارقم ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جب کوئی شخص قضائے حاجت کے لئے جانا چاہتا ہو اور نماز کھڑی ہو جائے تو اسے چاہیے کہ پہلے حاجت سے فراغت حاصل کرے۔''

اس کی حکمت یہ ہے کہ اگر اسی کیفیت میں نماز شروع کرےگا تو توجہ نماز کی طرف نہیں ہوسکے گیااور اطمینان سے نماز ادا نہیں کرسکے گا''اس لیے ضروری ہے کہ اس حاجت سے فارغ ہوکر نماز شروع کرے تاکہ توجہ اور اطمینان سے نماز پڑھ سکے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت